صدر مملکت نےاحد چیمہ کو عہدےسے ہٹانے کی منظوری دےدی

image

صدرعارف علوی  نےاحد چیمہ کوعہدےسےہٹانےکی منظوری دےدی ہے۔

جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

نگران وزیراعظم نےاحدچیمہ کوعہدےسےہٹانےکی سمری صدرمملکت کوارسال کی تھی۔

صدرمملکت نےمنظوری آئین کےآرٹیکل48ایک کےتحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پردی۔

کاغذات نامزدگی ، پی ٹی آئی اہم سنگ میل عبور کر گئی

قبل ازیں وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نئے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کیلئے افسران کا پینل تجویز کریگا۔

شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے

وزارت داخلہ نئے آئی جی اور ڈپٹی کمشنر کیلیے وزیراعظم کو سمری بھیجے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US