شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان

image

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی آج جیل سے رہائی کا امکان ہے۔

شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ضمانتی مچلکے لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ جبکہ بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل عمیر نیازی اور رائے محمد علی بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔

سائفر کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی

واضح رہے کہ سپریم کورٹ سے ضمانت منظورہونے کے بعد شاہ محمود قریشی کی آج رہائی کا امکان ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US