تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم گرفتار

image

تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا۔

انہوں نے عام انتخابات کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا رکھے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US