شیخوپورہ ، ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹر سائیکل کار سے ٹکرا گئی ، 3 نوجوان جاں بحق

image

شیخوپورہ میں ٹک ٹاک کے شوق نے تین قیمتی جانیں لی لیں۔

خانقاہ ڈوگراں کا مشہور ٹک ٹاکر محمد انس صائم اپنے ماموں عرفان اور دوست کے ہمراہ وزیر آباد جا رہا تھا کہ راستے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے موٹرسائیکل بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تینوں نوجوان جان شدید زخمی ہو گئے جو بعد ازاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US