کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے مہنگی

image

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے مہنگی کر دی گئی۔

نیپرااعلامیہ کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال، مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی

کراچی کے صارفین سے اپریل، مئی جون 2023 کے 48 پیسے فی یونٹ جنوری تا مارچ وصول کئے جائیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US