ایم کیو ایم کے سابق رہنمارضا ہارون اورانیس ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی میں شامل

image

ایم کیو ایم کے سابق رہنمارضا ہارون اورانیس ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں کمی، سولر پینلز کی قیمتیں گر گئیں

ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی،ملاقات میں ڈاکٹر عاصم حسین بھی شریک تھے۔

اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا چارٹر آف کراچی ،شہر کے مستقبل پر دوررس اثرات مرتب کرے گا۔

پنجاب :موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع پر غور

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی والوں کی جماعت ہے،کراچی والوں کیساتھ مل کر شہر کی روشنیوں کو بحال کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں۔

چاہتے ہیں کہ پوری دنیا سے کراچی میں سرمایہ کاری آئے،اقتدار میں آنے کے بعد ایسے منصوبے لائیں گے جس سے عام آدمی کو فائدہ ہو۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US