پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار

image

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت پیش کر دیا۔ 

لاہور پولیس نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس جلانے کے مقدمے میں صنم جاوید ایک کو گرفتار کرکے سیشن عدالت لاہور میں پیش کردیا، ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے این اے 122سے کاغذات نامزدگی مسترد

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US