عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے

image

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے کاغذات نامزدگی منظورہو گئے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نےتونسہ شریف پی پی 284 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے،عثمان  بزدارکے مدمقابل صوبائی اسمبلی کی اس سیٹ پر 24امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

فواد چوہدری کا مزید6روز کیلئے جسمانی ریمانڈ منظور

دوسری جانب بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US