الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کر دی ہے

image

اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی طباعت شروع کر دی ہے۔منگل کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلٹ پیپرز کی طباعت کا کام کل سے شروع ہو چکا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US