پی آئی اے کا ایوی ایشن فوٹوگرافر ریحان وحید سے اظہار تشکر

image

اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے ایوی ایشن فوٹوگرافر ریحان وحید سے ان کی فوٹو گرافی کے ذریعے ہوا بازی کے حقیقی جذبہ کو اجاگر کرنے پر اظہار تشکر کیا ہے ۔

بدھ کو پی آئی اے نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ریحان وحید نے اپنی فوٹو گرافی کے ذریعہ ہوا بازی کے حقیقی جذبہ کو اجاگر کیا ہے اور ان کی غیر معمولی خدمات قابل تعریف ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US