بلاول کا چیئرمین پیمرا کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

image

کراچی۔ 22 جنوری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سیل بلاول ہاوس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے محمد سلیم سے ان کے بھائی ظفر بیگ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US