ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے9نئےکیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

image

اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے9کیس رپورٹ ہوئے ۔منگل کو قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 14تا 20 جنوری کے دوران کورونا وائرس کے2ہزار694ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے9ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 0.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا ۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US