نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کویتی کمپنی اینرٹیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ ال موتیری کی ملاقات

image
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کویتی کمپنی اینرٹیک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبداللہ ال موتیری نے ملاقات کی۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نگران وزیراعظم نے اینرٹیک جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا،پاکستان میں توانائی، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی لا محدود استعداد موجود ہے۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US