کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو ویٹو پاورکے استعمال سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

غزہ کی جنگ کو 100 دن سے بھی زیادہ ہو چکے ہیں اور 25 ہزار سے زائد لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرین میں دو سال سے جنگ جاری ہے لیکناقوام متحدہ ان تنازعات کو ختم کرانے میں ناکام رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور سکیورٹی کونسل کو ویٹو پاورکے استعمال سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ان حالات میں اقوام متحدہ کی افادیت کے بارے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

آج کے سیربین پروگرام میں ہم نے اسی موضوع کا احاطہ کیا ہے۔

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

فلمنگ: احسن محمود یونس

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، رفاقت علی

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow