چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں حکومت سازی پر بات چیت

image
اسلام آباد۔13فروری (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ منگل کو جے یو آئی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US