سوات، تعلیمی اداروں میں 9 دن چھٹیوں کا اعلان

image

موسم کے پیش نظر سوات میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے ۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخو ا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں یکم سے 9 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے،محکمہ تعلیم نے ضلع سوات میں 95 سرکاری اسکولوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ،دالوں کی قیمتوں میں بھی کمی

محکمہ موسمیات نے پہاڑی اضلاع میں خراب موسم کی پیشگوئی کی ہے، دوسری جانب کراچی میں بارش کی وجہ سے نشیبی مقامات اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے لگا ہے۔

پنجاب چورنگی کے اطراف سڑک زیر آب، ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے ،پنجاب چورنگی سے ڈیفنس لائبریری کی جانب سڑک پر پانی جمع ہے۔سڑکوں پر جمع پانی میں شہریوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خراب ہونے لگی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US