ان کی اداکاری دل جیت لیتی تھی ۔۔ بالی ووڈ کے یہ مشہور چائلڈ اسٹار آج کتنا بدل گئے؟ نئی تصاویر آپ کو بھی حیران کردیں گی

image

ایک وقت تھا جب بچوں میں مقبول وہ بھارتی ڈرامے جن میں ان کے پسندیدہ چائلڈ اسٹار اداکاری کے جوہر دکھاتے تھے، کیا آپ جانتے ہیں یا آپ نے دیکھا ہے کہ وہ کتنے بڑے ہوچکے ہیں اور آج کل کہاں ہیں؟

بچپن میں ان کے ڈراموں نے ہر طرف دھوم مچائی ہوئی تھی مگر آج تو انہیں پہچاننا ہی مشکل ہوگیا ہے۔

آج ہم آپ کے پسندیدہ چائلڈ اسٹارز کی جوانی کی جھلک آپ کو دکھائیں گے جنہیں دیکھ آپ کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی کہ یہ آج کتنے بڑے ہوگئے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US