ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا

image

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے قومی اسمبلی کے تین ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے علی پرویز ملک، رشید احمد خان اور خورشید احمد جونیجو سے رکنیت کا حلف لیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US