عالمی بینک نے ایک سال کے دوران پاکستان کو 2.25 ارب ڈالر دیئے

image

عالمی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران پاکستان کو 2.25 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم پاکستان کو جاری کی ہے۔

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے وفاقی وزیر اقتصادی امور اور وزارت کے اعلیٰ حکام کو سرکاری پیغام میں کہا ہے کہ وہ آپ کی ذاتی کاوشوں کو سراہتے ہیں جس نے عالمی بینک کی معاونت سے چلنے والے منصوبوں کے نفاذ میں نمایاں بہتری اور ریکارڈ رقوم کے اجرا کو یقینی بنایا۔

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنیکی منظوری دیدی

کنٹر ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بن حسین نے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ مالی سال کے دوران جاری کی جانے والی رقم میں پالیسی لون کے طور پر 350 ملین ڈالر بھی شامل ہیں۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US