گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد

image

گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی گئی۔

وزارت تجارت نے باضابطہ طور پرنوٹیفکیشن جاری کردئیے،گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی کے الگ الگ نوٹیفکیشن  جاری کئے گئے ہیں۔

سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری

پہلے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اور گندم سے تیار مصنوعات کی برآمد پر بھی مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US