چین: مسافر نے ٹوائلٹ سمجھ کر طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا

image

چین میں فضائی سفر کے دوران خاتون مسافر نے ٹوائلٹ کا دروازہ سمجھ کر غلطی سے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ 

چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 4 جولائی کو پیش آیا جب ایئر چائنا نامی ایئرلائن کی پرواز چین کے مشرقی شہر کوزو سے چینگڈو کے لیے اڑان بھرنے والی تھی۔ اس دوران خاتون مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا جس کے بعد ایمرجنسی سلائیڈ طیارے سے باہر آگئی۔

چین نے 6 جی کمیونیکیشن کیلئے دنیا کا پہلا فیلڈ ٹیسٹ نیٹ ورک تیار کر لیا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US