گوجرانوالہ میں چینی فی کلو 30 روپے مہنگی ہو گئی

image

چینی کی قیمت میں مزید بڑھ گئی، گوجرانوالہ میں چینی فی کلو 30 روپے مہنگی ہو گئی۔

اس اضافے کے بعد گوجرانوالہ میں چینی 150 روپے میں فروخت ہونے لگی، ایک ہفتہ قبل ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تھی۔

25 فیصد انڈسٹریز بند ، ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ

ہول سیل ڈیلرزنے چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے، دوسری جانب پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری ہے۔

گزشتہ روز فیصل آباد میں مرغی کا گوشت 591 روپے کلو تھا جبکہ اسلام آباد میں مرغی کا گوشت 590 سے 600 روپے تک فروخت ہوتا رہا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US