ایک ڈالر 83.62 بھارتی روپے کے برابر ہوگیا

image

امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپیہ  تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو امریکی ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کو دھچکا لگا اور یہ گراوٹ کا شکار ہو کر تاریخ کی کم ترین سطح پر آیا۔

وفاقی سرکاری ملازمین کو 181 کروڑ اعزازی تنخواہ ادا

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ڈالر اب 83.62 بھارتی روپے کے برابر ہوگیا ہے۔جو کہ مودی سرکار کی تیسری حکومت میں کافی کم ہے۔

دوسری جانب اگر امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی بات کی جائے تواس وقت ایک ڈالر 278 پاکستانی روپیہ کے برابر ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US