شادی کے 1 ماہ بعد سسرال والوں نے سوناکشی کو کیا پیغام دیا؟

image

"ہم آپ سے کہنا چاہتے ہیں کہ ہم کتنے خوش ہیں کہ اب آپ ہماری بیٹی ہیں"

یہ کہنا ہے حال ہی میں مشہور اداکار شتروگن سنہا کے بننے والے داماد ظہیر اقبال کے والدین کا جنھوں نے اپنے نوبیاہتا بیٹا بہو کے شادی کے بعد پہلے انٹرویو میں انھیں خوبصورت پیغام بھیجا.

ظہیر اقبال کے والدین نے اپنی بہو سوناکشی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اور ظہیر کو ایک ساتھ خوش دیکھ کر ہمیں لگتا ہے کہ آپ دونوں واقعی ایک دوسرے کےلیے بنے ہیں. سوناکشی آپ کا دل اصلی سونے کا ہے۔

ظہیر کے والدین نے مزید کہا کہ ہماری بہس سوناکشی نے ہمیں بہت عزت دی ہے. ہم اپنے بیٹے کےلیے اس سے اچھی لڑکی کسی کو نہیں سمجھتے. دعا ہے کہ یہ دونوں ہمیشہ خوش رہیں.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US