لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید6 روپے کی کمی ہو گئی۔
پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں6 روپے کی کمی سےنئی قیمت599 روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4 روپے کمی سے413 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
ڈالر سستا دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت260روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔