ایتھلیٹس کے پہلے دن کی کامیابی تصاویر میں

image
جمعے کو پیرس اولمپکس 2024 کے آغاز کے بعد مختلف ممالک کے ایتھلیٹس کے درمیان مقابلے جاری ہیں۔

پیرس اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کے ایتھلیٹ نے ایئر رائفل شوٹنگ میں جیت لیا، 27 جولائی سے شروع ہونے والا میڈلز جیتنے کا یہ سفر 11 اگست تک جاری رہے گا۔

ایتھلیٹس کی سرگرمیاں فرانسیسی خبر رساں ادارے کی تصاویر

امریکہ کی کیریسا مور نے سرفنگ کے پہلے راؤنڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی

وومن ڈبل بیڈ منٹن کا مقابلہ تھائی لینڈ کی ٹیم نے جیتا

اولمپکس کے انعقاد کا مقصد دنیا کو پرامن اور بہتر بنانا ہے

قطر کے احمد تیجان والی بال میچ میں اپنی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں

باسکٹ بال کے مقابلوں میں کینیڈا اور یونان نے بھی حصہ لیا

فرانس کی ایک اتھلیٹ اپنے بیٹے ہمراہ

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اولمپکس مقابلوں کا انعقاد کرتی ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر سوئٹزرلینڈ میں ہے

فرانسیسی شہری بھی مقابلے دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں

فرانس نے پیرس اولمپکس کے موقعے پر سکیورٹی کا سخت انتظام کیا ہے


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts