پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز دوبارہ گرفتار

image

اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد ملتان سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

چند دن قبل زیر حراست ایم این اے حاجی امتیاز احمد کو زبردستی چھڑوالیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US