عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا

image

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دے دیا۔  پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئیں۔

بلوچستان حکومت کا شہریوں کو مفت پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

ن لیگ کی سینیٹر راحت جمالی تعلیم اور عرفان صدیقی صحت کی رکن ہوں گے۔  سینیٹر عرفان صدیقی مارچ 2021 سے مارچ 2024 تک سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US