میانمار سے ہجرت کرنیوالے روہنگیائی افراد پر فوج کا ڈرون حملہ ، 200 جاں بحق

image

جان بچانے کی کوشش میں میانمار سے بھاگ کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے کوشش کرنے والے 200 روہنگیائی مسلمان ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین اور ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے افراد نے بتایا کہ بنگلہ دیش جانے والے افراد کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

نائیجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی ، امتحان دینے والے طلبہ سمیت 22 ہلاک

عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کی فوج اور اراکان آرمی ایک دوسرے پر اس حملے کا الزام عائد کر رہی ہے۔ ایک عینی شاہد نے بتایا کہ اس نے 70 لاشیں دیکھی ہیں۔

 

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US