سندھ بھر میں چھٹی کا اعلان.. شاہ عبدل الطیف بھٹائی کا عرس کس دن منایا جائے گا؟

image

سندھ حکومت کی جانب سے پورے صوبے میں 20 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے.

واضح رہے سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس کی تقریب رواں ہفتے منگل کو بڑے پیمانے پر منعقد کی جائے گی۔

اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں صوبے میں 20 اگست بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کیا ہے.


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US