28 اگست 2025 | جمعرات 02 رَبِيْعُ الأَوّل 1447
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر کا حملہ روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جنرل اہرن ہالیوا مستعفی ہوگئے۔ مستعفی میجر جنرل نے 7 اکتوبر کے واقعات کی ریاستی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.