دوسرے روز بھی سونا مزید سستا ہو گیا، گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
سونا آج مزید 800 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے ہو گئے ہیں۔
مرغی کا گوشت 577 روپے کلو، انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ
10 گرام سونے کے نرخوں میں 686 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 27 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کا نرخ میں 8 ڈالرز کی کمی آئی ہے جس سے فی اونس سونا 2726 ڈالر کا ہو گیا ہے۔