پی ٹی آئی احتجاج کے بعد اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف 14 مقدمات درج کیے گئے: پولیس

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں پولیس کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں کل 76 مقدمات درج ہیں۔
  • فرانسیسی وزیراعظم کو بجٹ پر ووٹنگ کروائے بغیر اسے منظور کرنے پر عدم اعتماد کی تحریک کا اس وقت سامنا کرنا پڑا ہے۔
  • 1962 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی فرانسیسی حکومت عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں برطرف ہوئی ہے۔
  • چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کا کہنا تھا کہ حکومت اور انتظامیہ نے امن و امان بحال کرنا تھا مگر آپ نے پورا اسلام آباد بند کردیا۔
  • جی ایچ کیو حملہ کی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔
  • راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 نومبر کے احتجاج کے بعد گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے مزید 676 کارکنان کو جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کر دیا۔
  • اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن قائم کرنے کا واحد حل دو ریاستی منصوبہ ہے۔
  • ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں سے ملاقات ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی احتجاج کے بعد اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف 14 مقدمات درج کیے گئے: پولیس


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts