صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان اور ایران سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس پابندی کا اطلاق سوموار نو جون سے شروع ہو گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی شہریوں اور ان کے مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے پابندی لگائی گئی ہے۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان اور ایران سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس پابندی کا اطلاق سوموار نو جون سے شروع ہو گا۔
  • بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودہ قانون 2025 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 90 روز کے لیے زیر حراست رکھا جا سکے گا اور ایسے افراد کے لیے حراستی مراکز قائم کیے جائیں گے۔
  • جنگ بندی پر عمل جاری ہے، ٹرمپ نے بغیر کسی شبے کے ثابت کر دیا وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
  • فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سندور میں حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: جنرل انیل چوہان
  • آئی پی ایل کی چیمپیئن رائل چیلنجرز بنگلور کی استقبالیہ تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 ہلاک

صدر ٹرمپ کا ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا حکم


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US