بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کا قتل: شناخت پر معصوموں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ’دہشتگردی کے ہر منصوبے کو طاقت، عزم اور اتحاد سے کچلیں گے۔ بلوچستان دشمنوں کے لیے قبرستان بنے گا۔ دہشتگردوں کے تمام نیٹ ورک تباہ کریں گے۔ پاکستانی عوام کے زخموں کا بدلہ لیں گے، دہشت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔‘
  • بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع ژوب کے علاقے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کر دیا گیا۔
  • باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری برائے امورِ علما مولانا خانزیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انڈیا کی طرف سے دو طرفہ فوجی کشیدگی میں کسی تیسرے فریق کو شامل کرنا بلاک پولیٹکس کو فروغ دینے کی بے بنیاد کوشش ہے

بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کا قتل: شناخت پر معصوموں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے، میر سرفراز بگٹی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts