عمران خان ’فیصلہ سازوں‘ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، 90 دنوں میں ’آر یا پار‘ کریں گے: گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ نے اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ریاستی ادارے اپنا کام چھوڑ کر دوسرے کاموں میں لگ گئے ہیں اور اس کے سبب خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حالات خراب ہو گئے ہیں۔‘
  • تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی سے معطل کیے گئے ایم پی ایز کے ساتھ یکجہتی ظاہر کرنے کے لیے جماعت کی قیادت لاہور آئی ہے
  • خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے مطابق لاہور میں پارلیمینٹیرینز کی میٹنگ ہے جس میں احتجاجی تحریک سے متعلق لائحہ عمل بنایا جائے گا
  • ادھر وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ’دو صوبوں میں انارکی پیدا کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا‘
  • پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دس مئی کو ہم نے دشمن کو بھرپور جواب دیا اور ہمارا بھرپور جواب قوم کے وسیع اتحاد کا نتیجہ تھا۔
  • سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق ججز کے خلاف 24 شکایات کا جائزہ لیا گیا

عمران خان ’فیصلہ سازوں‘ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، 90 دنوں میں ’آر یا پار‘ کریں گے: گنڈاپور


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts