جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جھڑپیں سویدا نامی قصبے میں ہوئیں، جہاں زیادہ تر دروز فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد آباد ہیں۔
جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
روس سے ناخوش ٹرمپ عسکری سامان یوکرین بھیجیں گے: 'پوتن اچھی باتیں کرتے ہیں اور پھر بم برسا دیتے ہیں،' ٹرمپ
پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پانچ اراکینِ قومی اسمبلی کو جماعت سے نکال دیا
پشاور میں جے یو آئی ف کے زیر اہتمام جرگہ، قبائل میں دہشت گردی کے واقعات اور ٹارگٹ کلنگ پر تشویش کا اظہار
جنوبی شام میں سنی خانہ بدوش قبائلیوں اور مقامی جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 37 افراد ہلاک