ریسکیو پنجاب کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز صوبے بھر میں بارش اور آندھی سے جڑے واقعات میں اب تک 28 افراد ہلاک جبکہ 90 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق، سب سے زیادہ اموات لاہور اور فیصل آباد میں ہوئی ہیں۔
- پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 5.36 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے کا اضافہ
- اسرائیل کا لبنان میں حزب اللہ کو ایک بار پھر نشانہ بنانے کا دعویٰ، حملے میں 12 افراد ہلاک
- شام میں دروز فرقے کے پیروکاروں، سکیورٹی فورسز اور مقامی قبائل میں جھڑپیں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 203 ہو گئی
- 'عمران خان نے کہا ہے کہ اگر جیل میں مجھے کچھ ہوتا ہے تو آپ اس کا حساب عاصم منیر سے لیں: علیمہ خان
- الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
پنجاب میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، بدھ کو مزید 28 افراد ہلاک