انڈیا کا جوہری صلاحیت کے حامل کم فاصلے تک مار کرنے والے ’پرتھوی ٹو‘ اور ’اگنی ون‘ کا ’کامیاب تجربہ‘

انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی جوہری صلاحیت کے حامل اور کم فاصلے تک مار کرنے والی بیلسٹک میزائلوں پرتھوی-ٹو اور اگنی-ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ تجربہ جمعرات کی رات ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے علاقے چندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج (آئی ٹی آر) سے کیا گیا ہے۔
  • انڈیا کا جوہری صلاحیت کے حامل کم فاصلے تک مار کرنے والے ’پرتھوی ٹو‘ اور ’اگنی ون‘ کے ’کامیاب تجربے‘ کا اعلان
  • عراق کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے کم از کم 60 افراد ہلاک
  • پاکستان میں بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم کا حساس علاقوں کے مکینوں کو راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت

انڈیا کا جوہری صلاحیت کے حامل کم فاصلے تک مار کرنے والے ’پرتھوی ٹو‘ اور ’اگنی ون‘ کا ’کامیاب تجربہ‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts