غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اتوار کے روز شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی لاریوں کے منتظر 80 افراد مارے گئے ہیں جبکہ رفح میں ایک امدادی مرکز کے نزدیک فائرنگ سے نو افراد اور خان یونس میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے شمالی غزہ میں اس نے ’فوری خطرے‘ کے پیشِ نظر ’انتباہی گولیاں چلائی‘ تھیں۔
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخاب آج ہو گا
- سرائیلی فوج نے مرکزی غزہ کے ایک گنجان آباد علاقے کے لیے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں
- ویتنام میں سیاحوں کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
- شام کے عبوری صدر احمد الشازع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود ملک میں فرقہ وارانہ تصادم جاری
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے امداد کے منتظر 93 افراد ہلاک، فلسطینی انتظامیہ