اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ ہائیکورٹ کے دو رُکنی بینچ نے یہ فیصلہ کمیشن تشکیل دیے جانے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے فیصلے کے خلافدائر کردہ انٹرا کورٹ اپیلوں پر دیا ہے۔
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا
  • گلگت بلتستان کے 80 فیصد علاقے میں سیلابی ریلے آ چکے ہیں، کم از کم 15 لاپتہ سیاحوں کی تلاش کا کام جاری ہے: حکومت
  • حالیہ مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں 143 افراد ہلاک جبکہ 488 زخمی ہوئے ہیں: پنجاب حکومت
  • غزہ میں خوراک کی کمی کے باعث بڑے پیمانے پر انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں: امدادی ادارے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow