وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک کے ساتھ پریس کانفرنس میں سوشل میڈیا کمپنیوں سے تعاون کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فرضی اکاؤنٹس کو بند کریں اور فرضی اکاونٹس چلانے والے افراد کا ڈیٹا بھی وفاقی حکومت کے ساتھ شیئر کریں۔
- امریکہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلم کرنے سے متعلق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
- اسرائیل اور امریکہ کے مذاکرات کاروں نے دوحہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے حماس پر ’نیک نیتی سے کام نہ کرنے‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔
- فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس رواں سال ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا۔
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا
- گلگت بلتستان کے 80 فیصد علاقے میں سیلابی ریلے آ چکے ہیں، کم از کم 15 لاپتہ سیاحوں کی تلاش کا کام جاری ہے: حکومت
سوشل میڈیا کمپنیاں دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بند کریں اور ڈیٹا شیئر کریں: وزیر مملکت برائے داخلہ