پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقامات مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا الرٹ جاری کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاہور ،راولپنڈی، گجرانوالہ اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ سیاحتی مقامات مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔
  • سوشل میڈیا کمپنیاں دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بند کریں اور ڈیٹا شیئر کریں: پاکستان کی وفاقی حکومت کا مطالبہ
  • پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقام مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات
  • امریکہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلم کرنے سے متعلق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
  • اسرائیل اور امریکہ کے مذاکرات کاروں نے دوحہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے حماس پر ’نیک نیتی سے کام نہ کرنے‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔

پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقامات مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow