اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور ’پاکستان امریکی منڈیوں تک بہتر رسائی چاہتا ہے اور ہم امریکی مصنوعات کو بھی اپنی بڑی مارکیٹ تک بہتر رسائی دینا چاہتے ہیں۔‘
- نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے 'تعمیری کوششیں' کر رہے ہیں۔
- سوشل میڈیا کمپنیاں دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بند کریں اور ڈیٹا شیئر کریں: پاکستان کی وفاقی حکومت کا مطالبہ
- پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور سیاحتی مقام مری و گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
- وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ملاقات
- امریکہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلم کرنے سے متعلق فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
- اسرائیل اور امریکہ کے مذاکرات کاروں نے دوحہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ہونے والے مذاکرات سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے حماس پر ’نیک نیتی سے کام نہ کرنے‘ کا الزام لگایا گیا ہے۔
امداد نہیں تجارت کو مستقبل سمجھتے ہیں، امریکہ کے ساتھ باہمی فائدے پر مبنی تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیرِ خارجہ