امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت یورپی یونین سے امریکہ برآمد کی جانے والی تمام اشیا پر 15 فیصد ٹیرف عائد ہو گا۔ اس معاہدے کے بعد بظاہر ایسا لگتا ہے کہ بیجنگ کے ساتھ ٹیرف پر بات چیت کے معاملے میں امریکہ کو برتری حاصل ہو سکتی ہے۔
- امریکہ اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت یورپی یونین سے امریکہ برآمد کی جانے والی تمام اشیا پر 15 فیصد ٹیرف عائد ہو گا
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں بچی کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں
- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تیراہ واقعے پر اظہار افسوس، لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان اور پشاور میں جرگہ طلب
- پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اس سال اربعین کے موقع پر زائرین کو زمینی راستے سے عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
امریکہ اور یورپی یونین کا 15 فیصد ٹیرف پر اتفاق: کیا واشنگٹن اور چین کے درمیان بھی تجارتی ڈیل ممکن ہو سکے گی؟