ٹروتھ سوشل پر اپنے ایک بیان میں ٹرمپ نے لکھا کہ ’انڈیا روس سے اپنا فوجی سازوسامان خریدتا ہے اور یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہر کوئی چاہتا ہے کہ روس یوکرین میں قتل و غارت کو ختم کرے۔ یہ سبٹھیک نہیں۔ انڈیا کو اس سب کے لیے جرمانہ اور 25 فیصد ٹیرف ادا کرنا پڑے گا جو یکم اگست سے شروع ہوگا۔‘
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا۔
- کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب میاں بیوی کو بچے سمیت مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔
- روس کے مشرقی ساحل کے نزدیک 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری
- برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سمیت دیگر شرائط پر عمل نہ کیا تو برطانیہ ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا
امریکی صدر کا انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان، انڈیا کو جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ