پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا ’پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر‘ نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی مصنوعات پر لگنے والے ٹیرف میں کمی آئے گی۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو قابل بازیافت ذخائر میں تبدیل کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔
  • حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی مصنوعات پر لگنے والے ٹیرف میں کمی آئے گی
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر‘ نکالنے سے متعلق معاہدے کا اعلان: ’کیا پتا ایک دن پاکستان، انڈیا کو تیل فروخت کرے‘
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف سمیت جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا
  • روس کے مشرقی ساحل کے نزدیک 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری
  • برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سمیت دیگر شرائط پر عمل نہ کیا تو برطانیہ ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ کا ’پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر‘ نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow