فیصل آباد کیانسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمرا ایوب، زرتاج گل اور شبلی فراز کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یاد رہے کہ نو مئی 2023 میں فیصل آباد میں واقع ایک حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کیا گیا تھا جس کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔
- ایران سے تیل خریدنے پر امریکہ نے چھ انڈین کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
- امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا الزام ہے کہ ان انڈین کمپنیوں نے کل 22 کروڑ سے زائد مالیت کی ایرانی پیٹرولیم درآمد کی ہیں
- حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی مصنوعات پر لگنے والے ٹیرف میں کمی آئے گی
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر‘ نکالنے سے متعلق معاہدے کا اعلان: ’کیا پتا ایک دن پاکستان، انڈیا کو تیل فروخت کرے‘
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈیا پر 25 فیصد ٹیرف سمیت جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اگست سے ہو گا
- روس کے مشرقی ساحل کے نزدیک 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری
- برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سمیت دیگر شرائط پر عمل نہ کیا تو برطانیہ ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لے گا
نو مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گُل سمیت پی ٹی آئی کے 108 رہنماؤں اور کارکنوں کو قید کی سزا، فواد چوہدری اور زین قریشی بری