نثار احمد شیخ پرچم والا گزشتہ نصف صدی سے قومی پرچم تیار کر رہے ہیں۔ مزار قائد، وزیراعظم ہاؤس، ایوان صدر سمیت اعلیٰ سرکاری دفاتر پر ان کے کارخانے میں تیار کردہ قومی پرچم لہرائے جاتے ہیں۔
نثار احمد شیخ وی آئی پی فلیگ کے نام سے کام کر رہے ہیں ان کے کارخانوں میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے پرچم بھی تیار کیے جاتے ہیں۔
ان کا سفر کیسے شروع ہوا ،کن مراحل سے گزرے اور اس دوران انہوں نے کتنے عالمی ریکارڈ ز قائم کیے؟
ہماری ویب ڈاٹ کام سے ان کی خصوصی گفتگو کے لیے وڈیو دیکھئے