غزہ میں بچوں کی خواہش: ’کاش ہم مر جائیں تاکہ ہم جنت میں کھانا تو کھا سکیں،‘ نیتن یاہو نے قحط سے متعلق رپورٹ کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیا

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آئی پی سی کی رپورٹ کو مسترد کیا اور کہا کہ اسرائیل کی پالیسی میں کسی کو خوراک سے محروم کرنا نہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ غذائی تحفظ کی نگرانی کرنے والے ادارے نے غزہ شہر میں جنگ کے بعد سے پہلی بار قحط کی تصدیق کی۔
  • اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ غذائی تحفظ کی نگرانی کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں جنگ کے بعد سے پہلی بار قحط کی تصدیق ہوئی ہے۔
  • چیئرمین پاکستان پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کی گرفتاری پر ردعمل میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عمران خان کے خاندان کے افراد کو گرفتار کرکے سیاسی تناو پیدا کیا جارہا ہے۔‘
  • اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر حماس نے غیر مسلح ہونے اور تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی تو غزہ شہر کو تباہ کر دیا جائے گا۔
  • گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب سے متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں۔
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی ہے جس میں انھوں نے چین کی پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا ہے۔

غزہ میں بچوں کی خواہش: ’کاش ہم مر جائیں تاکہ ہم جنت میں کھانا تو کھا سکیں،‘ نیتن یاہو نے قحط سے متعلق رپورٹ کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیا


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US